دبئی جانے والے مسافر سے تین کلو چرس برآمد، گرفتار ملزم کا تعلق کہاں سے ہے؟

سیالکوٹ (آئی این پی)دبئی جانے والے مسافر سے تین کلو چرس برآمد۔ پیر کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر شاد باد لاہور کا رہائشی فدا وشال نجی ائیر لائن کے ذریعے دبئی جانا چاہتا تھا

کہ ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے سامان کی سیکنگ کے دوران تین کلو چرس برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کرکے اینٹی ناز کوٹکس پولیس کے حوالے کردیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close