کوئٹہ‘ گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ۔۔۔۔

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی اسماعیل میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 2افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کلی اسماعیل میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں جواد احمد ولد علی احمد اور علی احمد ولد عبدالنبی جھلس کر زخمی ہوگئے

جنہیں فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ کے برن وارڈ منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی ا مداد دی جارہی ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close