سماعت اور گوئی سے محروم بچوں نے کشمیر ڈے منایا

پشاور (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار گورنمنٹ ادارہ برائے سماعت اور گوئی سے محروم بچوں نے جمعہ 4 فروری 2022 کو کشمیر ڈے منایا۔جس میں اسپیشل بچوں کو کشمیر میں بھارت کی جارحانہ پالیسی، کشمیر میں ظلم اور بربریت اور مسلمانوں کو قید او بند کی صعوبتوں کی بارے میں بتایا گیا۔

اس موقع پر خصوصی بچوں نے کشمیرمیں بھارت کی ظلم کے خلاف پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close