شہری مردہ بھینس کاگوشت کھا نے سے بچ گئے، 2قصاب گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہری مردہ بھینس کاگوشت کھا نے سے بچ گئے ایلیٹ فورس فیڈمک نے سا ہیانوالہ انٹر چینج پر ڈالے کو روک کر چیک کیا تو ملزمان مردہ بھینس لیکر فیصل آباد آ رہے تھے۔تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز 2قصاب ساہیانوالہ دسے مردہ بھینس لیکر فیصل آباد آ رہے تھے

سا ہیا نولہ انٹر چینج پرایلیٹ فورس فیڈمک نے روک کر چک کیا تو ڈالے میں مردہ بھینس پا ئی گئی ایلیٹ فورس نے 2قصبوں ڈالے کے ڈرا ئیور کو تھا نہ فیڈمک پو لیس کے حوالے کر دیاپو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔پو لیس ذرائع کے مطا بق ملزمان عرصہ درازسے مردہ جا نوروں کا گو شت فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں سپلا ئی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close