شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، نوشکی میں شہید کیپٹن بلال سپرد خاک

فیصل آباد (آئی این پی)شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے نو شکی میں دہشت گر دوں کے خلاف لڑ تے ہو ئے شہید کیپٹن فو جی اعزاز کے سا تھ سپرد خاک۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز نو شکی میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہو ئے شہید ہو نے والے کیپٹن بلال کو قا ئم سا ئیں قبرستان میں فو جی اعزاز کے سا تھ سپرد خا ک کر دیا گیا

شہید کے نماز جنازہ میں کمشنر ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد سیا سی شخصیات سینکڑوں افرافد نے شر کت کی آرمی چیف کی طرف سے شہید کی قبر پر پھو لوں کی چادر چڑھائی گئی۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close