لیویز فورس نے 6 ہزار کلو گرام کھاد اسمگلنگ کی کوشش نا کام بنا دی

چاغی (آئی این پی) چاغی میں لیویز فورس نے کھاد اسمگلنگ کی کوشش نا کا م بنا تے ہو ئے 120بوری کھاد کو قبضے میں لے لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد عرفان خلجی کے مطابق غیر قانونی طور پر پچاس کے جی کے120بوریوں پر مشتمل چھ ہزار کلو کھاد کو قبضے میں لے لیا ہے

اس وقت ملک بھر میں کھاد کی قلت ہے بغیر پرمنٹ اور زمینداروں کے علاوہ کسی کو بھی کھاد لے جانے کی اجازت نہیں ہے غیر قانونی کھاد اسمگلنگ کرنے والوں کخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close