اسلحہ کے زور پرغریب خاتون کی نابالغ بیٹی اغواء، اغواء کار کون ہیں؟

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے محلہ تاجپورہ سے غریب خاتون کی نابالغ بیٹی کو دوملزمان مبینہ طور پر اغواء کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ثریا بی بی نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ اپنی بیٹی سویراکے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ معظم مٹمل وغیرہ دوملزمان انکے گھر داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر اسکی بیٹی کو اغواء کرکے لے گئے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close