بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ دبئی ابوظہبی جا نے والے15مسافروں میں کوویڈ19وائرس مثبت متاثرہ مسا فر خود کو گھروں میں قرنطینہ کر یں گے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز مختلف پروازوں کے ذریعہ ابوظہبی اور دبئی جا نے والے مسا فروں کے فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹپر کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے

15مسافروں کے ٹیسٹ مثبت آنے پر اڑان نہ بھرنے والے مسا فروں کو گھروں میں قرنطینہ ہو نے کی ہدائت کی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close