کوئٹہ،سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ، مقتول کون تھا؟

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر فیض آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہزاد ولد عبدالسلام شاہوانی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے،

نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید تفتیش متعلقہ پولیس کررہی ہے۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close