جے یو آئی نے پی ٹی آئی کی ایک بڑی وکٹ گرا دی،آج شمولیت کا اعلان کرینگے

مالاکنڈ (آئی این پی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی۔سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر فدا محمد کے بیٹے احتشام خان نے جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ
کیا ہے، احتشام خان آج اتوار کو مالاکنڈ میں تقریب میں جے یوآئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے، شمولیتی تقریب میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان سمیت دیگر شریک ہوں گے۔ ۔۔۔

مالاکنڈ (آئی این پی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی۔سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر فدا محمد کے بیٹے احتشام خان نے جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، احتشام خان آج اتوار کو مالاکنڈ میں تقریب میں جے یوآئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے، شمولیتی تقریب میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان سمیت دیگر شریک ہوں گے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close