جڑانوالہ، پب جی گیم کھیلتے ہوئے بیٹے نے ماں اور 3 بہن بھائیوں کو قتل دیا

فیصل آباد (آئی این پی)لاہور کے علاقے کاہنہ میں جڑانوالہ کے رہائشی خاندان کے قتل کا ڈراپ سین قا تل بچ جا نے والا بیٹا نکلا،پب جی گیم کھیتے ہو ئے ماں بھا ئی بہنوں کو قتل کیا۔تفصیل کے مطا بق گز شتہ ہفتے لا ہور کے علاقہ کاہنہ میں جڑانوالہ کے رہا ئشی ایک ہی خاندان کے 4افراد ماں بیٹا اور 2بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل ہوا تھا اسی خاندان کا ایک فرد زین نچلی منزل پر ہو نے کی وجہ سے بچ گیا تھا

پو لیس نے زین کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کی تو ملزم زین نے اپنے جرم کا اعتراف کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس نے پب جی گیم کھیلتے ہو ئے اپنی ماں بھا ئی اور 2بہنوں کو قتل کیا ہے پو لیس نے ملزم کی نشان دیہی پر آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close