گورنر پنجا ب گجرات کے سرکاری سکول میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیے بغیر چلے گئے،انتظامیہ نے سینکڑوں بچوں کو 3 بجے تک بھوکا پیاسا بٹھائے رکھا

گجرات(آئی این پی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنمنٹ میونسپل ماڈل ہائی سکول جیل چوک گجرات میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیے بغیر کنجاہ چلے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنمنٹ میونسپل ماڈل ہائی سکول جیل چوک گجرات میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیے بغیر کنجاہ چلے گئے،سکول کے 6 ہزار طالب علم بھوک و پیاس سے نڈھال،بچوں کو 3 بجے چھٹی دی گئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close