بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرارہوگیا، سینئر صوبائی وزیر کا انکشاف

لاہور (آئی این پی) وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرارہوگیا ہے،

مرکزی ملزم کو واپس لانے کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنیکی درخواست کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close