پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 100انڈیکس میں 151 پوائنٹس کی کمی

کراچی(آئی این پی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 151 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 612 پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 385 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 17کروڑ شیئرز کے سودے 6 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 24 ارب روپیگھٹ کر 7 ہزار 822 ارب روپے ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close