شریف فیملی بر گر ڈیل مانگ رہی ہے جس میں کھلونا بھی سا تھ ہو تا ہے، شہباز گل کی گفتگو

فیصل آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معا ون خصو صی برائے سیا سی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹھگوں نے ہر دور میں الیکشن خریدا کسی بھی ٹھگ کے سا منے الیکشن لڑنا مشکل ہو تا ہے اب مقا بلہ ووٹ سے ہو گا ا شریف فیملی بر گر ڈیل مانگ رہی ہے جس میں کھلونا بھی سا تھ ہو تا ہے شریف فیملی کو اب ڈیل نہیں ملے گی ان کے سا منے عمران خان کھڑا ہے شریف فیمل کو اب ڈیل نہیں ملے گی مقدر میں صرف گا لیان ہیں ڈیل اور ڈھیل جتنی میسر آنی تھی وہ آ چکی ٹھگوں کے خلاف الیکشن لڑنا مشکل ہو تا ہے۔

میراں والا بنگلہ میں میڈ یا کا نفرنس کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ روز کہا جا تا ہے کہ نوا شریف پاکستان آ رہے ہیں مگر نہیں آتے حکومت انہیں واپس لا نا چا ہتی ہے مگر شریف فیملی 4افراد کے لیے بر گر ڈیل چا ہتی ہے جس کے سا تھ 1کھلونا بھی ہو تا ہے شریف فیملی کو پتہ ہو نا چا ہیے کہ ان کے سا منے عمران خان کھڑا ہے انہیں نہ تو ڈیل ملے گی اور نہ ہی ڈھیل احتساب ہو رہا ہے شہباز شریف جیل جا نے والے ہیں اور نوازپاکستان پہنچتے ہی جیل جا ئیں گے بر طا نیہ میں ان کا ویزہ ختم ہو نے والا ہے شریف فیملی کے مقدر میں اب ہر قسم کی ڈیل ختم ہو چکی ہے ان کے مقتدر میں اب صرف گا لیاں ہیں انہوں نے کہا کہ ٹھگوں نے ہر دور میں الیکشن خریدا کسی بھی ٹھگ کے سا منے الیکشن لڑنا مشکل ہو تا ہے اب مقا بلہ ووٹ سے ہو گا ای وی ایم سے گھبرا نے والوں کو پتہ ہے کہ اب ان کی ٹھگی نہیں چلے گی

انہوں نے کہا کہ فیصل آباد مین تعلیم کے نام پر مزا ق اڑیا گیا صرف میرے حلقے مین 47پرائمری سکولز کو مڈل کیا گیا انہوں نے کہ کہ پہلے غریب افراد کے پاس علاج کے لیے پیسے نہیں ہو تے تھے ہماری حکومت نے صحت کارڈ کا اجرا کیا اب مہنگا علاج بھی غریب کی پہنچ سے دور نہیں احساس پروگرامبھی ہماری حکومت کا تایخی پروگرام ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close