دفعہ144 کی خلاف ورزی، ترنوائی میں لیزمائننگ ایریاکو سیل کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)جنگلات اور پہاڑوں کی کٹائی کی روک تھام کے لیے سیکشن 144 نفاذ کی خلاف ورزی پر ترنوائی میں لیزمائننگ ایریاکو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کی ہدایات پر مائننگ، پہاڑوں کی بے دریغ کٹائی اور جنگلات کے خاتمے پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباداحسان احسن نے متاثرہ جگہ کا دورہ کیا۔

انہوں نے مائننگ اور کھدائی کے کام کو بند کرواتے ہوئے موقع پر موجود افراد کو پولیس کی مدد سے پابند سلاسل اور زر خان کے نام سے لیز ایریا کو سیل کیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close