ملک بھر کے پٹواری ایک پیج پر ہیں، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے پٹواری متحد ہو گئے

اسلام آ باد (آئی این پی) انجمن پٹواریاں پاکستان بشمول گلگت بلتستان وآ زاد و کشمیر مرکزی صدر خالد خان نے کہاکہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے حالا ت مسائل اور مفادات ایک جیسے ہیں لہذاہم اپنے پٹوری بھا ئیوں اور دوستوں سے التماس ہے کہ صفوں میں اتحاد رکھیں ذاتی مفادات کو نظر انداز کر تے ہو ئے اجتما عی مفادات کو ترجیح دیں ۔

بدھ کو ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا۔ خالد خان نے کہا کہ ریونیوڈ ڈیپارٹمنٹ آ زاد کشمیر کی بھلائی ہے آزاد کشمیر کی بھلا ئی ہے انجمن پٹواریاں پاکستان مسائل کو حل کر نے کیلئے وجود میں آ ئی ہے ملک بھر کے پٹوری ایک پیج پر ہیں اس با ت کی یقین دہا نی کر اتا ہو ں پٹوری بھا ئی ہمارا قیمتی سرما یا ہے،ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقداما ت کر نے کو تیا ر ہیں ہم کھوکھلے وعدے نہیں عملی کا م پر یقین رکھتے ہیں انجمن پٹواریاں قانونگو ئیاں پا کستان اور آ زاد کشمیر ایک ہی پیج کے دور خ ہیں لہذا آ پ سے درخواست ہے آ پس میں اتحاد قائم رکھے اس میں کا میابی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close