جسقم رہنما جگدیش کمار کےلاپتہ چھوٹے بھائی کی نعش گٹر سے برآمد

نوشہروفیروز(آئی این پی) گندے پانی سے تین روز سے لاپتہ نوجوان کی نعش برآمد، مورو پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے گچیرو روڈ پر لاہوتی ہوٹل کے قریب کھڑے ہوئے گندے پانی (گٹر) سے مورو کے جسقم رہنما جگدیش کمار کے چھوٹے بھائی کملیش کمار کی نعش ملی ہے جو ضروری کارروائی بعد ورثا حوالے کردی ہے،

پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان 3 روز سے لاپتہ تھا منگل کو گندے پانی سے انکی نعش ملی ہے، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close