اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت کے مطابق پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ریجن کی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلان کردیا۔اسد عمر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈوائزری 18رکنی کمیٹی پر مشتمل ہوگی
جن میں احمد خان، عامر مغل، عامر شیخ، اعظم خان ، چوہدری محمد علی ، فوزیہ ارشد، حسنین شاہ ، الیاس مہران ، عمران شاہ، جمشید مغل ، ملک عامر، ملک فخر، ملک رفیق، منیرا جاوید،نعیم خان ، قیصر غفار، راجا سجاد اور شیزاز کیانی شامل ہیں ۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں