فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار الیکشن، قانون دان قانون کی دھجیاں بکھیرتے رہے ، جیت کی خوشی میں ہوائی فا ئرنگ

فیصل آباد (آئی این پی) پو لیس کی تمام حکمت عملی دھری کی دھری رہ گئی قانون دان قانون کی دھجیاں اڑاتے رہے قانون کے رکھوالے خاموش تماشا ئی بنے رہے، فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار الیکشن جیت کی خوشی میں ہوائی فا ئرنگ کی گئی۔ ہفتے کو تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ڈسٹرکٹ بار الیکشن کا انتخاب ہوا جیت کی کوشی میں جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں کی احا طہ ڈسٹرکٹ بار ہوا ئی فا ئرنگ احاطہ ڈسٹرکٹ بار ہوائی فا ئرنگ گو لیوں کی تڑ تڑاہٹ سے گو نجتا رہا قانون بنانے والے قانون کی دھجیاں اڑاتے رہے اور قانون کے رکھوالے خاموش تماشا ئی بنے رہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close