کوئٹہ‘ دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی

کوئٹہ (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جمعرات کو ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی چل بساجس کے بعد دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی۔ میڈیا کوآرڈنیٹر محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق جمعرات کی رات کو کوئٹہ کے جناح روڈ پر سائنس کالج کے گیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی محمد رمضان ولد محمد صادق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

جس کے بعد دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6ہوگئی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close