پولیس کے 107 افسران و جوانوں کو اگلے رینک پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد پولیس کے 107 افسران و جوانوں کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ایک پروقار تقریب میں اہلکاروں کو رینک لگائے اور مبارکباد دی اورکہاکہ عہدے کے ساتھ آپ کی زمہ داری بھی بڑھ گئی ہے،

امید کرتا ہوں کہ ترقی پانے والے پولیس اہلکار خوش اخلاقی دلجمعی اور نیک نیتی سے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہوئے محکمہ پولیس کا نام روشن کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close