گلی میں کھڑا ہونےسے منع کرنے پر معمولی تلخ کلامی، سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی کوقتل کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)معمولی تلخ کلامی پر سا بق سیکریڑی اطلاعات پی ٹی آئی قتل مقتول نے چند دن پہلے ملزمان کو گلی مین کھڑا ہو نے سے منع کیا تھا،فائرنگ کے بعد ملزم موقہ سے فرار ہوگیا۔ بدھ کو تفصیل کے مطا بق تفصیل کے مطا بق شیخ کالونی کے رہائشی سا بق سیکریڑی اطلاعات پی ٹی آئی فیصل آبادسمقتول رانا سفیان نے چند دن پہلے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہو نے سے منع کیا تھا جس کا ملزم کو رنج تھا

گز شتہ روز مقیتول شیخ کالونی پارک میں بیٹھا ہوا تھا کہ ملزم نے فائرنگ کر دی سا بق سیکریڑی پی ٹی آئی شدید زخمی حالت مین موقہ پر ہی دم توڑ گیا فا ئرنگ کے بعد ملزم موقہ سے فرارا ہو گیا پو لیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے فرار ملزم کی تلاش شروع کر دی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close