سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ قواعدکی خلاف ورزی پر 7سی این جی سٹیشنز سر بمہر کر دیئے گئے

پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو مانسہرہ کو مانسہرہ حسرت خان نے شہر میں سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ برائے گھریلو صارفین کی خلاف ورزی کرنے والے 07 سی این جی سٹیشنز کو سر بمہر کر دیا۔ اس عمل کا مقصد محکمہ سوئی گیس کی جانب سے لوڈ مینجمنٹ پر مکمل عملدرآمد اور گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔

بعد ازاں انہوں نے کرونا ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت دینے پر 01 بس اڈہ بھی سیل کر دیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close