لاہور، ایف بی آر کے افسروں کی گاڑی پر فائرنگ ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مسلم ٹاؤن میں ایف بی آر کے افسروں کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close