دینی مدرسے میں فائرنگ سے استانی جاں بحق، فائرنگ کرنے والا بھی مارا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے میں فائرنگ سے استانی جاں بحق ہوگئی۔پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں دینی مدرسے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک استانی جاں بحق ہوگئیں،

پولیس کے مطابق مدرسے میں فائرنگ کرنے والا شخص بھی جاں بحق ہوگیا ہے تاہم واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close