جائیدادکا جھگڑا، بیٹے نے باپ،سوتیلے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)جائداد کا جھگڑا ملزم بیٹے نے باپ سوتیلے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا نہر سے ناملوم خاتون کی نعش برآمد۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ساندل بار کے علاقہ 30چک میں جائداد کے تنازعہ پر ملزم عامر کی باپ صدیق اور سوتیلے بھائی عمر پر اندھا دھند فا ئرنگ دونوں باپ بیٹا شدید زخمی ہونے کے بعد موقہ پر ہی دم توڑ گئے رشتہ داروں کے مطا بق تینوں باپ بیٹوں کے درمیان جائداد کی تقسیم پر اکثر جھگڑا ہو تا رہتا تھا گز شتہ روز بھی اسی بات پر جھگڑا ہوا اور گو لیان چل گئی

پو لیس نے 2گھنٹے بعد ہی ملزم کو گرفتار کر کے آلہ تل برآمد کر لیا جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کی نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد لوا حقین کے حوالیدوسرے واقعہ مین تھا نہ ساندل بار کے علاقہ شہباز پور نہر سے 45سالہ نامعلوم خاتون کی نعش برآمدرہگیروں نے نہر مین تیرتی نعش دیکھ کر پو لیس کو اطلاع کی پو لیس نے نعش الئیڈ اسپتال کے مردہ خانہ منتقل کر دی رواں سال مختلف نہروں سے برآمد ہو نے والی نعشوں کی تعداد 27ہو گئی پو لیس نے تمام نامعلوم نعشوں کو لاوارث قرار دیکر مختلف قبرستانوں میں دفن کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close