چلاس اور مضافات میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری مسائل سے دو چار

چلاس (آئی این پی)چلاس اور مضافات میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو سخت مسائل سے دو چار کر دیا ہے۔ پیر کو تمام تر حکومتی وسائل موجود ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری ہے تاجر طلبا مساجد اور گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں بعض ایریا میں مسلسل بجلی کا ہونا اور بعض ایریے میں میں تین دن بجلی کو بند رکھنا انتہائی نا انصافی ہے

عوامی سماجی حلقوں نے کمشنر دیامر ڈویژن اور ڈپٹی کمیشنر دیامر سے اپیل کی ہے کہ اس معاملے پر ایکشن لے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close