کھادکی قلت، یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی ، گندم کی کاشت متا ثر،رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں کھادوں کی قلت یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی گندم کی کاشت بری طرح متا ثر ہونے کا خطرہ رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں یوریا اور ڈی اے پی کھادوں کی شدید قلت پیدا ہو گئی حکومت کی اس عدم توجہیپر گندم کی فصل بری طرح متا ثر ہو نے کا خدشہ رواں سال گندم ک بڑا بحران پیدا ہو سکتا ہے گندم کاشتکاروں کے مطا بق کھادوں ی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں اور نایاقب ہو چکی ہیں حکومت نے ٹیوب ویل کے لیے بجلی کے نر خ بھی بڑھا دیے جس کی وجہ سے گندم کی پیداواری لاگت مین کئی گنا اضافہ ہو گیا حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھائے ورنہ گندم کے بڑے بحران کے لیے تیار رہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close