سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی

پڈعیدن(آئی این پی)سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی،پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود 382کلومیٹر کے مقام پر ڈڈاون ریلوے ٹریک کا آدھا فٹ ٹکرا ٹوٹا ہوا تھا،راہگیر کی اطلاع پر ٹرین کو اسٹیشن پر روک کیا گیا،مرمتی کام کے ایک گھنٹہ بعد ٹریک کو بحال کردیا گیا۔

ریلوے حکام نے کسی بھی قسم کی تخریب کا ری کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کریک ریلوے ٹریک کی دوبارہ مرمت کر دی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close