میٹروبس سروس کو جنگلا بس کہنے والے آج کسی اور کے منصوبے کے فیتے کاٹ رہے ہیں، سندھ حکومت نے50نئی بسیں لانے کا اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بس سروس کو جنگلا بس کہنے والے آج کسی اورحکومت کے منصوبوں کے فیتے کاٹ رہے ہیں، اعلانات پر مبنی حکومت کا نام اعلان خان ہونا چاہیے۔

جمعہ کو ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ہم عمران خان نہیں جو کسی اور کے کام پر اپنا فیتا کاٹیں، 31 جنوری کو شہر کیلئے 50 نئی بسیں لارہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close