کراچی، گلشن معمار میں زوردار دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر زیڈ 3 میں زیر تعمیر مکان کے ساتھ زور دار دھماکہ ہوا، جس میں چوکیدار معمولی زخمی ہوگیا۔جمعہ کو ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا زیر زمین سیوریج لائن میں گیس جمع ہونے سے ہوا،دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close