سبزیوں کے بعد پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، عام آدمی کی پہنچ سے دور

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں سبزیوں کے بعد پھل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور پھلوں کی قیمتوں میں من مانے اضا فے۔ اتوار کو تفصیلات کے مطا بق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں سبزیوں سبز مصالہ جات کے بعد پھل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور پھلوں کی قیمتوں مین من ما نے اضافہ

چکوترا160روپے مالٹا80روپیکیلا90روپے درجن اور سیب 210روپے انار230روپے امرود 160روپے کلو بکنے لگا پرائس کنٹرول مجسٹریٹ من ما نی کے ریٹ لگا نے والون کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close