فیصل آباد، بدترین آلودگی کی زد میں، سموگ آلودگی سے چھٹکارے کیلئے لوگ بارش بر سنے کی دعا ئیں کر نے لگے

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی بدترین آلودگی کی زد میں ایئر کولٹی انڈکس 402ریکارڈ سموگ آلودگی سے چھٹکارے کے لیے لوگ بارش بر سنے کی دعا ئیں کر نے لگے تفصیل کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سٹی آلودگی کی بدترین لپیٹ میں آ گیا شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس302ریکارڈ کیا گیا جو صحت کے لیے انتہائی مضر ہے آلودی اور سموگ کی وجہ سے لوگ مکتلف بیما ریوں میں مبتلا ہو نے لگے

سموگ اور آلودگی سے پریشان لوگ چھٹکارے کے لیے بارش بر سنے کی دعائیں کر نے لگے ماہرین صحت نے سموگ کی وجہ سے پیدا ہو نے والی مختلف بیماریوں سے بچنے کے لیے عینک اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close