ڈینگی کا شکار ہونے والوں کی تعداد 411،جاں بحق کی تعداد 5ہو گئی

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے 24گھنٹوں میں 3افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق،ایک شخص جاں بحق، رواں سال ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد 411اور جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 5ہو گئی۔ تصیلات کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سٹی میں ڈینگی مچھر کے وار جاری

گز شتہ24گھنٹوں میں 3افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ڈینگی کا شکار1جاں بحق رواں سال ڈینگی سے متا ثر ہو نے والوں کی تعداد 411ہو گئی اورڈینگی سے جان بحق افراد کی تعداد5ہو گئی ڈینگی وائرس سے متا ثر263افرادالائیڈاسپتال میں اور148افراد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر سسپتال مین زیر علاج رہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close