ایران بدر کئے گئے 79پا کستانیوں کو تفتان انتظا میہ کے حوالے کر دیا گیا

چاغی(آئی این پی) ایران بدر کئے گئے 79پا کستانیوں کو تفتان انتظا میہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش کے لئے لیویز حکام کر رہی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز پا ک ایرا ن بارڈر پو ایرا نی فورسز کے ہا تھوں غیر قانونی سفر کے الزام میں گرفتار کئے جا نے والے 79پا کستانیوں کو تفتان انتظا میہ کے حوالے کر دیا گیا ہے مذکورہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے

جہاں سے وہ روز گار کی تلاش میں یورپ جا نا چا ہتے تھے تفتان لیویز نے حوالے کئے گئے افراد کو تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کر دی ہے مذکورہ افراد کا تعلق ملک کے مختلف شہروں بتایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close