جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ نے طالبہ نوشین کاظمی کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا

لاڑکانہ (آئی این پی)جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ کو خط میں طالبہ نوشین کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا، تفصیلات کے مطابق میڈیکل کالج کی طالبہ نوشین کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر رجسٹرارجامعہ بے نظیربھٹو نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ کوخط لکھا،خط میں جامعہ بے نظیربھٹوانتظامیہ نے طالبہ کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں