خانیوال‘گیس کی بے جا بندش سے عوام کا جینا محال، لکڑیا ں جلانے پر مجبور

خانیوال (آئی این پی)گیس کی بے جا بندش نے عوام کا جینا محال کردیا،عوام لکڑیا ں جلانے پر مجبور،تفصیلات کے مطابق خانیوال اور گردونواح میں گیس کی بے جا بندش نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے،شہریوں کا کہنا ہے دن رات گیس کی بندش سے اس قدر مایوس ہیں کہ لکڑیاں جلانا پڑتی ہیں،

شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں مگر حکومت اس بات کو سیریس لینے کو تیار نہیں ہے،عوامی حلقوں نے گیس کی بند ش پر جلد احتجاج کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close