کے الیکٹرک کی جانب سے گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز اسکول آفریدی کالونی کی تنظیم نو کا کام مکمل کرلیا گیا

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک کی جانب سے گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز (پرائمری اینڈ سیکنڈری) اسکول آفریدی کالونی کی تنظیم نو اورآرائش کا کام مکمل کرلیا گیا۔ اسکول میں 200 سے زائد ڈیسک فراہم کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل بچے اسکول میں فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور تھے ۔ حالیہ بہتری کے اقدامات سے تقریبا چارسو بچے مستفید ہوں گے۔

اقدامات کی تکمیل کے موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی میمبر قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل اور کے ای کے چیف ڈسٹریبیو شن آفیسرعامرضیا نے شرکت کی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close