خیبرپختونخوااسمبلی میں تعلیمی اداروں کے اندر سن کوٹہ پرعمل درآمدنہ ہونے کامعاملہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں تعلیمی اداروں کے اندر سن کوٹہ پرعمل درآمدنہ ہونے کامعاملہ…. خیبرپختونخوااسمبلی میں تعلیمی اداروں کے اندر سن کوٹہ پرعمل درآمدنہ ہونے کامعاملہ اٹھایاگیاایوان نے اس حوالے سے کمیٹی قائم کردی ڈپٹی سپیکرمحمودخان نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ سن کوٹہ100فیصدہے اسلامیہ کالج اوردیگریونیورسٹیاں اس پرعمل نہیں کرتیں جسکی وجہ سے بچے بچیوں کاقیمتی وقت ضائع ہوجاتاہے۔

اورانہیں سالہاسال انتظارکرناپڑتاہے لہذا اسلامیہ کالج کے وائس چانسلر اوردیگرکواسمبلی میں طلب کرکے مسئلے کاحل نکالاجائے اس ضمن میں سپیکرمشتاق غنی نے ڈپٹی سپیکرکی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close