فیصل آباد ٹیکسٹا ئل سٹی میں خواتین کو اغواء کر کےزیادتی کر نے والا ملزم وسیم عرف ٹڈا پولیس کیلئے چھلاوہ بن گیا

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں خواتین کو اغواء کر کے زیادتی کر نے والا ملزم سرگرم 3مقدمات درج ہو نے کے با وجود پولیس ملزم کو گرفتار کر نے میں ناکام تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں خواتین کو اغواء کر کے زیادتی کر نے والا ملزم وسیم عرف ٹڈا سر گرم تھانہ رضا آباد اور ٹھیکری والامیں 3مقدمات درج ہو نے کے با وجود پولیس ملزم کو گرفتار کر نے میں ناکام

متاثرہ خواتین نے اعلی پو لیس حکام اور حکومت اپیل کی ہے ملزم کو فوری گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لیا جا ئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close