مٹن بیف کے بعد سستا پروٹین کھانا خواب بن گیا ، برا ئلرمرغی کے گوشت 380روپے کلو ،انڈے200روپے درجن تک پہنچ گئے

فیصل آباد(آئی این پی)مٹن بیف کے بعد سستا پروٹین کھانا خ خواب بن گیا برا ئلرمرغی کے گوشت کا ریٹ 380روپے کلو انڈے200روپے درجن تک پہنچ گئے تفصیل کے مطا بق مٹن بیف کے بعد سستا پروٹین کھانا بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گیا برائلر مر غی کا گوشت380روپے کلو اور انڈے200روپے درجن تک پہنچ گئے

ضلعی انتظا میہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے غریب عوام کو گراں فروشوں اور منفع خوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close