سردی میں گیس بحران، نئے گیس کنکشن غیر معینہ مدت کیلئے بند، منقطع کنکشن بھی بحال نہیں ہو نگے

فیصل آباد(آئی این پی)سردیوں میں گیس بحران پر قا بوپانے کے لیے گیس کمپنی کی انوکھی منتق نئے گیس کنکشن کے ڈیمانڈ نوٹس کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے بند منقطع کنکشن بھی بحال نہیں ہو نگے تفصیل کے مطا بق محکمہ سوئی گیس پا ئپ لائن کمپنی کی سر دیوں میں گیس بحران پر قا بو پا نے کے لیے انوکھی منتق نئے کنکشن کے لیے ڈیمانڈنوٹس کے اجرا پر غیر معینہ مدت کے لیے پا ندی عا ئد کر دی گئی

مختلف وجاہات کی بنا پر منقطع گیس کنکشن بھی بحال نہیں ہو نگے گز شتہ 3سالوں سے ڈیمانڈ نوٹس کے منتظر شہری سراپا احتجاجحکومت فوری طور پر لگا ئی گئی پا بنفی ختم کر ے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close