ملکی سیاسی صورتحال میں بھونچال، بلوچستان عوامی پارٹی کےارکین پارلیمنٹ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

کوئٹہ /اسلام آباد(آئی این پی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ بلوچستان کی تجویز پر آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام کو 6بجے بلوچستان ہاؤس میں منعقد ہوگا جس میں پارٹی امور کے علاوہ ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے سمیت ملکی سیاست کے تناظر میں بلوچستان عوامی پارٹی اپنا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close