اٹک، قماربازی کے اڈے پر چھاپہ، 7 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

اٹک (آئی این پی) قماربازی کے اڈے پر چھاپہ، 7 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ پولیس نے قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصرو ف شہروز علی، محمد عثمان، شہزاد احمد، محمد حاشر، عمار حسن، وحید احمد اور فرحت عباس کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی

رقم کل مالیتی 4 لاکھ 4 ہزار 630 روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close