ہارون آباد، نجی کاٹن فیکٹری میں پڑی کپاس کو آگ لگ گئی، کپاس جل کر خاکستر

ہارون آباد (آئی این پی)نجی کاٹن فیکٹری میں پڑی کپاس کی گانٹھوں کو آگ لگ گئی، جس باعث لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی ریسکیو1122کے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور

آگ پرقابو پا لیا جبکہ دوسرے واقعے میں بہاولنگر میں بھی پابندی کے باوجود آتش بازی کے دوران گولا گرنے سے گورنمنٹ گرلزماڈل ہائی سکول میں جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی ریسکیو ٹیمموں نے آگ پر قابو پا لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close