محکمہ زکوٰۃ وعشر کے فیلڈ کلرکس کی قلم چھوڑ ہڑتال، نعرے بازی کی، مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

حافظ آباد(آئی این پی)محکمہ زکوٰۃ وعشر کے فیلڈ کلرکس نے قلم چھوڑ ہڑتال کرکے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس دوران فیلڈ کلرکوں نے نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ قلیل اجرت پر انکے لئے اپنے گھروں کا چولہا جلانا محال ہوچکا ہے۔ اور کمر توڑ مہنگائی کے باعث وہ فاقہ کشی میں مبتلا ہورہے ہیں۔ انہوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ تمام پیڈ ملازمین کو ریگولر کیا جائے اور انکی پریشانیوں کو مستقل طور پر ازالہ کیا جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close