سردی کی شدت میں اضافہ، لنڈا بازار کی رونقیں بحال ، سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عو ام کی پہنچ سے دور ہو گئے

چنیوٹ(آئی این پی) سردی کی شدت میں اضافہ لنڈا بازار کی رونقیں بحال سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عو ام کی پہنچ سے دورتفصیل کے مطا بق شہر اور گرد نوا ح میں موسم سرما نے اپنی آمد کا بگل بجا دیا شردی کی شدت میں اضا فہ ہو تے ہی لنڈا بازار کی رونقیں بحال ہو گئیں ملک بھر میں مہنگا ئی کی لہر میں اضافہ کی وجہ سے لنڈا بازار میں سیکنڈ ہینڈ کپڑوں کی قیمتیں بھی آسما نوں سے با تیں کر نے لگی لنڈا بازار میں سیکنڈ ہینڈ کپڑے بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ملک مہنگا ئی کی شدید لہر نے سیکنڈ ہینڈ کپڑے غریب عوام کی پہنچ سے دور کر دیے۔

محکمہ ما حولیات کی نا قص حکمت عملی فیصل آبادگردو نواح میں سموگ چھا گئی عوام ناک کان گلے سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو نے لگے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close