ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید، کور کمانڈر راولپنڈی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی میجرجنرل (ر)حافظ مسرور احمد کی رہائش گاہ آمد

چکوال(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اور کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کی میجر جنرل ریٹائرڈ حافظ مسرور احمد کی رہائش گاہ آمد۔لیفٹینٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے میجر جنرل ریٹائرڈ حافظ مسرور احمد سے ان کے چچازاد بھائی چوہدری نجیب احمد بھٹہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقعہ پر چوہدری ظہیر احمد بھٹہ،چوہدری ممتاز کہوٹ،حاجی فیاض احمد اور دیگربھی موجود تھے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close