فیصل آباد(آئی این پی)ٹیکسٹا ئل سٹی میں فضا ئی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی خطرناک دھواں چھوڑتی ملوں کی چمنیاں اینٹوں کے بھٹے فضائی آلودگی کا سبب بننے لگے ایئر انڈکس175جا پہنچاسانس کی بیماریوں میں اضا فہ خواتین بچے معمر افراد بری طرح متا ثرہو نے لگے کو ئی بھی محکمہ ذمہ داری قبول کر نے کو تیار نہیں تفصیل کے مطابق صنعتوں اور مزدوروںکے شہر فیصل آباد میں فضا ئی آلودگی خطرناک حد کراس کر گئی
ٹیکسٹا ئل سٹی مین خطرناک دھواں چھوڑتی ملوں کی چمنیاں بغیر زگ زیگ چلنے والے اینٹوں کے بھٹے سیاہ دھواں اگل کرفضائی آلودگی پھیلانے میں اپنا اپنا کردار ادا کر نے لگے فجا ئی ایئر انڈکس 175 تک جا پہنچا صنعتوں اور مزدوروں کے شہر میں سانس کی بیماریاں زور پکڑنے لگی خواتین کم عمر بچے اور معمر افراد سا نس کی مختلف بیما ریوں میں مبتلا ہو نے لگے ضلعی انتظا میہ سمیت کو ئی بھی محکمہ اپنی ذمہ داری قبول کر نے کو تیار نہیں ٹیکسٹا ئل سٹی کے عوام اور مزدوروں کو فضائی آلودگی سے پیدا ہو نے عالی بیماریوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں